مہر خبررساں ایجنسی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آیت اللہ رئیسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا: ایران کے مرحوم صدر نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ناقابل بیان کردار ادا کیا۔
![پوتن کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت پوتن کا آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت](https://media.mehrnews.com/d/2024/05/20/3/4991777.jpg?ts=1716191262173)
ایران کے مرحوم صدر نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ناقابل بیان کردار ادا کیا۔
News ID 1924084
آپ کا تبصرہ